Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡالَوۡشَآءَاللّٰہُمَاۤاَشۡرَکۡنَاوَلَاۤاٰبَآؤُنَاوَلَاحَرَّمۡنَامِنۡ شَیۡءٍکَذٰلِکَکَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡحَتّٰیذَاقُوۡابَاۡسَنَاقُلۡہَلۡعِنۡدَکُمۡمِّنۡ عِلۡمٍفَتُخۡرِجُوۡہُلَنَااِنۡتَتَّبِعُوۡنَاِلَّاالظَّنَّوَاِنۡاَنۡتُمۡاِلَّاتَخۡرُصُوۡنَ
عنقریب کہیں گےوہ جنہوں نےشرک کیا اگر چاہتا اللہ نہ شرک کرتے ہم اور نہ آباؤ اجداد ہمارے اور نہ ہم حرام کرتے کوئی چیز اسی طرح جھٹلایا ان لوگوں نے جو ان سے پہلے تھے یہاں تک کہ انہوں نے چکھ لیا عذاب ہمارا کہہ دیجئے کیاہے تمہارے پاس ہے کوئی علم پس تم نکالو اسے ہمارے لئے نہیں تم پیروی کرتے مگر گمان کیظن/ گمان کی اور نہیں تم مگر تم قیاس آرائیاں کرتے ہو
By Nighat Hashmi
سَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡالَوۡشَآءَاللّٰہُمَاۤاَشۡرَکۡنَاوَلَاۤاٰبَآؤُنَاوَلَاحَرَّمۡنَامِنۡ شَیۡءٍکَذٰلِکَکَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡحَتّٰیذَاقُوۡابَاۡسَنَاقُلۡہَلۡعِنۡدَکُمۡمِّنۡ عِلۡمٍفَتُخۡرِجُوۡہُلَنَااِنۡتَتَّبِعُوۡنَاِلَّاالظَّنَّوَاِنۡاَنۡتُمۡاِلَّاتَخۡرُصُوۡنَ
بہت جلد کہیں گےوہ لوگجنہوں نےشرک کیا ہےاگر چاہتا اللہ تعالیٰنہ شرک کرتے ہماور نہ باپ دادا ہمارےاور نہ حرام کرتے ہمکوئی چیزاسی طرحجھٹلایا تھاان لوگوں نےان سے پہلے تھےیہاں تک کہانہوں نے چکھاہمارے عذاب کوآپ کہہ دیںکیاتمہارے پاس ہےکوئی علمتو تم نکال لاؤ اسےہمارے لیےنہیںتم پیروی کرتےسوائے گمان کے اور نہیںتممگرتم قیاس آرائیاں کرتے ہو