Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡہَلُمَّشُہَدَآءَکُمُالَّذِیۡنَیَشۡہَدُوۡنَاَنَّاللّٰہَحَرَّمَہٰذَافَاِنۡشَہِدُوۡافَلَاتَشۡہَدۡمَعَہُمۡوَلَاتَتَّبِعۡاَہۡوَآءَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِوَہُمۡبِرَبِّہِمۡیَعۡدِلُوۡنَ
کہہ دیجئے حاضر کرو اپنے گواہوں کو ان کو جو گواہی دیتے ہیں کہ بےشک اللہ نے حرام کیا ہےاسے پھر اگر وہ گواہی دے دیں تو نہ تم گواہی دوساتھ ان کے اور نہ آپ پیروی کروخواہشات کی ان کی جنہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو اور (نہ )ان کی جو نہیں وہ ایمان لاتے آخرت پر اور وہ اپنے رب کے ساتھوہ بر قرار دیتے ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡہَلُمَّشُہَدَآءَکُمُالَّذِیۡنَیَشۡہَدُوۡنَاَنَّاللّٰہَحَرَّمَہٰذَافَاِنۡشَہِدُوۡافَلَاتَشۡہَدۡمَعَہُمۡوَلَاتَتَّبِعۡاَہۡوَآءَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِوَہُمۡبِرَبِّہِمۡیَعۡدِلُوۡنَ
آپ کہہ دیںلاؤگواہ اپنےوہ لوگ جوگواہی دیںیقیناً اللہ تعالیٰ نےحرام کیا ہے ان کوپھر اگر وہ گواہی دیںتو نہ آپ گواہی دیںساتھ ان کےاور نہ آپ پیروی کریںخواہشات کی ان لوگوں کیجن لوگوں نے جھٹلایاہماری آیات کواور وہ لوگ جونہیںایمان رکھتےآخرت پراور وہ سباپنے رب کےبرابر قرار دیتے ہیں