Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡتَعَالَوۡااَتۡلُمَاحَرَّمَرَبُّکُمۡعَلَیۡکُمۡاَلَّاتُشۡرِکُوۡابِہٖشَیۡئًاوَّبِالۡوَالِدَیۡنِاِحۡسَانًاوَلَاتَقۡتُلُوۡۤااَوۡلَادَکُمۡمِّنۡ اِمۡلَاقٍنَحۡنُنَرۡزُقُکُمۡوَاِیَّاہُمۡوَلَاتَقۡرَبُواالۡفَوَاحِشَمَاظَہَرَمِنۡہَاوَمَابَطَنَوَلَاتَقۡتُلُواالنَّفۡسَالَّتِیۡحَرَّمَاللّٰہُاِلَّابِالۡحَقِّذٰلِکُمۡوَصّٰکُمۡبِہٖلَعَلَّکُمۡتَعۡقِلُوۡنَ
کہہ دیجئے آؤ میں پڑھ سناؤں جو حرام کیا تمہارے رب نے تم پر کہ نہ تم شریک ٹھہراؤ ساتھ اس کے کسی چیز کو اور والدین کے ساتھ احسان کرو اور نہ تم قتل کرو اپنی اولاد کو تنگدستی (کےڈر) سے ہم ہم رزق دیتے ہیں تمہیں اور انہیں بھی اور نہ تم قریب جاؤ بےحیائی کے کاموں سے جو ظاہر ہو ان میں سے اور جو چھپےہوں اور نہ تم قتل کرواس جان کو وہ جو حرام کی اللہ نے مگر ساتھ حق کے یہ ہےاس نے تاکید کی ہے تمہیںجس کی تاکہ تم تم عقل سے کام لو
By Nighat Hashmi
قُلۡتَعَالَوۡااَتۡلُمَاحَرَّمَرَبُّکُمۡعَلَیۡکُمۡاَلَّاتُشۡرِکُوۡابِہٖشَیۡئًاوَّبِالۡوَالِدَیۡنِاِحۡسَانًاوَلَاتَقۡتُلُوۡۤااَوۡلَادَکُمۡمِّنۡ اِمۡلَاقٍنَحۡنُنَرۡزُقُکُمۡوَاِیَّاہُمۡوَلَاتَقۡرَبُواالۡفَوَاحِشَمَاظَہَرَمِنۡہَاوَمَابَطَنَوَلَاتَقۡتُلُواالنَّفۡسَالَّتِیۡحَرَّمَاللّٰہُاِلَّابِالۡحَقِّذٰلِکُمۡوَصّٰکُمۡبِہٖلَعَلَّکُمۡتَعۡقِلُوۡنَ
آپ کہہ دیںتم لاؤمیں پڑھ کر سناتا ہوںجوحرام کیا ہےتمہارے رب نےتم پریہ کہ نہتم شریک ٹھہراؤساتھ اس کےکسی چیز کواور ساتھ والدین کےنیک سلوک کرواور نہتم قتل کرواپنی اولاد کومفلسی کے ڈر سےہمہم رزق دیتے تمہیںاور ان کو بھیاور نہتم قریب جاؤبے حیائی کےجوظاہر ہواس میں سےاور جوپوشیدہ ہواور نہتم قتل کروجان کووہ جس کوحرام ٹھہرایا ہےاللہ تعالیٰ نےمگرساتھ حق کےیہاس نے تاکیدی حکم دیا ہے تمہیں اس کاتا کہ تم تم سمجھو