Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَقۡرَبُوۡامَالَالۡیَتِیۡمِاِلَّابِالَّتِیۡہِیَاَحۡسَنُحَتّٰییَبۡلُغَاَشُدَّہٗوَاَوۡفُواالۡکَیۡلَوَالۡمِیۡزَانَبِالۡقِسۡطِلَانُکَلِّفُنَفۡسًااِلَّاوُسۡعَہَاوَاِذَاقُلۡتُمۡفَاعۡدِلُوۡاوَلَوۡکَانَذَاقُرۡبٰیوَبِعَہۡدِاللّٰہِاَوۡفُوۡاذٰلِکُمۡوَصّٰکُمۡبِہٖلَعَلَّکُمۡتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہ تم قریب جاؤمال یتیم کے مگر ساتھ (اس طریقے کے)جو وہ اچھا ہے یہاں تک کہ وہ پہنچ پائے اپنی جوانی کو اور پورا کرو ناپ اور تول کوساتھ انصاف کے نہیں ہم تکلیف دیتے کسی نفس کو مگر اس کی وسعت کے مطابق اور جببات کرو تم تو عدل کرو اگرچہہو وہ قریبی رشتے دار اور عہد کواللہ کے پورا کرویہ وہ ہے اس نے تاکید کی ہے تمہیںجس کی تاکہ تم تم نصیحت پکڑو
By Nighat Hashmi
وَلَاتَقۡرَبُوۡامَالَالۡیَتِیۡمِاِلَّابِالَّتِیۡہِیَاَحۡسَنُحَتّٰییَبۡلُغَاَشُدَّہٗوَاَوۡفُواالۡکَیۡلَوَالۡمِیۡزَانَبِالۡقِسۡطِلَانُکَلِّفُنَفۡسًااِلَّاوُسۡعَہَاوَاِذَاقُلۡتُمۡفَاعۡدِلُوۡاوَلَوۡکَانَذَاقُرۡبٰیوَبِعَہۡدِ اللّٰہِاَوۡفُوۡاذٰلِکُمۡوَصّٰکُمۡبِہٖلَعَلَّکُمۡتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہ تم قریب جاؤمال کے یتیم کےمگرساتھ اس کے جووہ ہوسب سے بہتریہاں تک کہوہ پہنچ جائےاپنی پختگی کواور تم پورا کروناپاور تولساتھ انصاف کےنہیں ہم تکلیف دیتےکسی نفس کومگراس کی طاقت کے مطابقاور جب بات کرو تمتو انصاف کرواور خواہہوکوئی رشتہ داراور اللہ تعالیٰ کے عہد کو تم پورا کرویہ اُس نےتاکیدی حکم دیا ہے تمہیںجن کاتا کہ تمتم نصحیت قبول کرو