Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡجَعَلَکُمۡخَلٰٓئِفَالۡاَرۡضِوَرَفَعَبَعۡضَکُمۡفَوۡقَبَعۡضٍدَرَجٰتٍلِّیَبۡلُوَکُمۡفِیۡ مَاۤاٰتٰکُمۡاِنَّرَبَّکَسَرِیۡعُالۡعِقَابِوَاِنَّہٗلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور وہی ہےجس نےبنایا تمہیں جانشین زمین کا اور بلند کیاتمہارے بعض کو اوپر بعض کے درجات میں تاکہ وہ آزمائے تمہیں اس میں جو اس نے دیا تمہیں بےشک رب آپ کا جلد دینے والا ہےسزا اور بےشک وہ البتہ بہت بخشنے والا ہےبہت رحم کرنےوالا ہے
By Nighat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡجَعَلَکُمۡخَلٰٓئِفَالۡاَرۡضِوَرَفَعَبَعۡضَکُمۡفَوۡقَبَعۡضٍدَرَجٰتٍلِّیَبۡلُوَکُمۡفِیۡ مَاۤاٰتٰکُمۡاِنَّرَبَّکَسَرِیۡعُالۡعِقَابِوَاِنَّہٗلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اوروہی ہےجس نے بنایا تمہیںجانشینزمین میںاور بلند کیا اس نےتم میں سے بعض کواوپربعض کےدرجات میںتاکہ وہ آزمائے تمہیںاس میں جواس نے عطا کیا ہے تمہیںبے شکرب آپ کابہت جلد سزا دینے والا ہےاور بلاشبہ وہیقیناً بے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے