Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡتَرٰۤیاِذۡوُقِفُوۡاعَلَی النَّارِفَقَالُوۡایٰلَیۡتَنَانُرَدُّوَلَانُکَذِّبَبِاٰیٰتِرَبِّنَاوَنَکُوۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور کاش آپ دیکھیں جب وہ کھڑے کیے جائیں گے اوپر آگ کے تو وہ کہیں گےاے کاش ہم ہم لوٹائے جائیں اور نہ ہم جھٹلائیں آیات کو اپنے رب کی اور ہم ہوں مومنوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡتَرٰۤیاِذۡوُقِفُوۡاعَلَی النَّارِفَقَالُوۡایٰلَیۡتَنَانُرَدُّوَلَانُکَذِّبَبِاٰیٰتِرَبِّنَاوَنَکُوۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور کاش آپ دیکھیںجبوہ کھڑے کیے جائیں گےآگ پرتو وہ کہیں گےاے کاش ہمواپس بھیج دئیے جائیں اور نہہم جھٹلائیںآیات کواپنے رب کیاور ہم ہو جائیںایمان لانے والوں میں سے