بَلۡ | بَدَا | لَہُمۡ | مَّا | کَانُوۡا | یُخۡفُوۡنَ | مِنۡ قَبۡلُ | وَ لَوۡ | رُدُّوۡا | لَعَادُوۡا | لِمَا | نُہُوۡا | عَنۡہُ | وَاِنَّہُمۡ | لَکٰذِبُوۡنَ |
بلکہ | ظاہر ہوگیا | ان کے لیے | جو | تھے وہ | وہ چھپاتے | اس سے قبل | اور اگر | وہ لوٹائے جائیں | البتہ پھر کریں گے | اسی کو جو | وہ روکے گئے تھے | جس سے | اور بےشک وہ | البتہ جھوٹے ہیں |
بَلۡ | بَدَا | لَہُمۡ | مَّا | کَانُوۡا | یُخۡفُوۡنَ | مِنۡ قَبۡلُ | وَ لَوۡ | رُدُّوۡا | لَعَادُوۡا | لِمَا | نُہُوۡا | عَنۡہُ | وَاِنَّہُمۡ | لَکٰذِبُوۡنَ |
بلکہ | واضح ہو گئی | ان کے لیے | وہ چیز جو | وہ سب تھے | چھپایا کرتے | ۔(اس) سے پہلے | اور اگر | وہ واپس بھیج دئیے جائیں | یقیناً وہ دوبارہ کریں گے | اس کے لیے جو | ان کو منع کیا گیا تھا | اس سے | اور بلاشبہ وہ | یقیناً جھوٹے ہیں |