Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاِنِّیۡعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَکَذَّبۡتُمۡبِہٖمَاعِنۡدِیۡمَاتَسۡتَعۡجِلُوۡنَبِہٖاِنِالۡحُکۡمُاِلَّالِلّٰہِیَقُصُّالۡحَقَّوَہُوَخَیۡرُالۡفٰصِلِیۡنَ
کہہ دیجیے بےشک میںایک واضح دلیل پر ہوں اپنے رب کی طرف سے اور جھٹلایا تم نےاسے نہیں میرے پاسوہ جو تم جلدطلب کر رہے ہواس کو نہیںحکم مگر اللہ ہی کا وہ بیان کرتا ہے حق کو اور وہ بہتر ہے سب فیصلہ کرنے والوں سے
By Nighat Hashmi
قُلۡاِنِّیۡعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَکَذَّبۡتُمۡبِہٖمَا عِنۡدِیۡمَاتَسۡتَعۡجِلُوۡنَبِہٖاِنِالۡحُکۡمُاِلَّالِلّٰہِیَقُصُّالۡحَقَّوَہُوَخَیۡرُالۡفٰصِلِیۡنَ
آپ کہہ دیںیقیناً میں ہوںاوپر ایک واضح دلیل کےاپنے رب کی طرف سےاور جھٹلا دیا تم نےاس کونہیں ہے میرے پاسجوتم جلدی مچاتے ہوجس کینہیں ہے فیصلہمگر اللہ تعالیٰ کے لیےوہ بیان کرتاہےحق کواور وہ بہترین ہے فیصلہ کرنے والوں میں سے