قُلۡ | لَّوۡ | اَنَّ | عِنۡدِیۡ | مَا | تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ | بِہٖ | لَقُضِیَ | الۡاَمۡرُ | بَیۡنِیۡ | وَبَیۡنَکُمۡ | وَاللّٰہُ | اَعۡلَمُ | بِالظّٰلِمِیۡنَ |
کہہ دیجیے | اگر | بےشک | میرے پاس (ہوتا) | جو | تم جلدطلب کر رہے ہو | اس سے | البتہ فیصلہ کردیا جاتا | معاملے گا | میرے درمیان | اور درمیان تمہارے | اور اللہ | خوب جانتا ہے | ظالموں کو |
قُلۡ | لَّوۡ | اَنَّ | عِنۡدِیۡ | مَا | تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ | بِہٖ | لَقُضِیَ | الۡاَمۡرُ | بَیۡنِیۡ | وَبَیۡنَکُمۡ | وَاللّٰہُ | اَعۡلَمُ | بِالظّٰلِمِیۡنَ |
آپ کہہ دیں | اگر | یقیناً | میرے پاس ہوتا | جو | تم جلدی کر رہے ہو | ساتھ اُس کے | ضرور فیصلہ کر دیا جاتا | معاملے کا | درمیان میرے | اور درمیان تمہارے | اور اللہ تعالیٰ | زیادہ جاننے والا ہے | ظالموں کو |