Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡمَنۡیُّنَجِّیۡکُمۡمِّنۡ ظُلُمٰتِالۡبَرِّوَالۡبَحۡرِتَدۡعُوۡنَہٗتَضَرُّعًاوَّخُفۡیَۃًلَئِنۡاَنۡجٰىنَامِنۡ ہٰذِہٖلَنَکُوۡنَنَّمِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
کہہ دیجیے کون نجات دیتا ہے تمہیںاندھیروں سے خشکی اور سمندر کے تم پکارتے ہو اسے گڑ گڑا کر اور چپکے چپکے ۚ البتہ اگر اس نے نجات دی ہمیں اس سے البتہ ہم ضرور ہو جائیں گے شکرکرنے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
قُلۡمَنۡیُّنَجِّیۡکُمۡمِّنۡ ظُلُمٰتِالۡبَرِّوَالۡبَحۡرِتَدۡعُوۡنَہٗتَضَرُّعًاوَّخُفۡیَۃًلَئِنۡاَنۡجٰىنَامِنۡ ہٰذِہٖلَنَکُوۡنَنَّمِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
آپ کہہ دیںکون نجات دیتا ہے تمہیںاندھیروں سےخشکی کےاور سمندر کےتم پکارتے ہو اسےگڑگڑا کراور چپکے چپکےیقیناً اگراس نے نجات دی ہمیںاس سےتو ہم ضرور ہو جائیں گےشکر ادا کرنے والوں میں سے