Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡہُوَالۡقَادِرُعَلٰۤیاَنۡیَّبۡعَثَعَلَیۡکُمۡعَذَابًامِّنۡ فَوۡقِکُمۡاَوۡمِنۡ تَحۡتِاَرۡجُلِکُمۡاَوۡیَلۡبِسَکُمۡشِیَعًاوَّیُذِیۡقَبَعۡضَکُمۡبَاۡسَبَعۡضٍاُنۡظُرۡکَیۡفَنُصَرِّفُالۡاٰیٰتِلَعَلَّہُمۡیَفۡقَہُوۡنَ
کہہ دیجیے وہقادر ہے اس پر کہ وہ بھیجے تم پر عذاب تمہارے اوپر سے یا نیچے سےتمہارے پاؤں کے یا وہ لڑا دے تمہیں گروہوں میں اور وہ چکھا دےتمہارے بعض کوقوت بعض کا دیکھو کس طرح ہم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں آیات تاکہ وہ وہ سمجھیں
By Nighat Hashmi
قُلۡہُوَالۡقَادِرُعَلٰۤیاَنۡیَّبۡعَثَعَلَیۡکُمۡعَذَابًامِّنۡ فَوۡقِکُمۡاَوۡمِنۡ تَحۡتِاَرۡجُلِکُمۡاَوۡیَلۡبِسَکُمۡشِیَعًاوَّیُذِیۡقَبَعۡضَکُمۡبَاۡسَبَعۡضٍاُنۡظُرۡکَیۡفَنُصَرِّفُالۡاٰیٰتِلَعَلَّہُمۡیَفۡقَہُوۡنَ
آپ کہہ دیںوہ قادر ہےاوپراس کے کہوہ بھیج دےتم پرعذابتمہارے اوپر سےیا نیچے سےتمہارے پاؤں کےیا وہ ملا دے تمہیںگروہوں میںاور وہ مزہ چکھا دےتم میں سے بعض کولڑائی کابعض کیآپ دیکھیںکیسےہم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیںآیات کوتاکہ وہسمجھیں