Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَارَاَیۡتَالَّذِیۡنَیَخُوۡضُوۡنَفِیۡۤ اٰیٰتِنَافَاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡحَتّٰییَخُوۡضُوۡافِیۡ حَدِیۡثٍغَیۡرِہٖوَاِمَّایُنۡسِیَنَّکَالشَّیۡطٰنُفَلَاتَقۡعُدۡبَعۡدَالذِّکۡرٰیمَعَ الۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
اور جبدیکھیں آپ ان لوگوں کو جو مشغول ہوتے ہیں ہماری آیات میں تو اعراض کیجئے ان سے یہاں تک کہ وہ مشغول ہو جائیں کسی بات میںسوائے اس کے اور اگر بھلا دے آپ کو شیطان تو نہ آپ بیٹھیےبعد یاد آنے کے ساتھ ان لوگو ں کےجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
وَاِذَارَاَیۡتَالَّذِیۡنَیَخُوۡضُوۡنَفِیۡۤ اٰیٰتِنَافَاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡحَتّٰییَخُوۡضُوۡافِیۡ حَدِیۡثٍغَیۡرِہٖوَاِمَّایُنۡسِیَنَّکَالشَّیۡطٰنُفَلَاتَقۡعُدۡبَعۡدَالذِّکۡرٰیمَعَ الۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
اور جبآپ دیکھیںان لوگوں کو جوفضو ل بحث کرتے ہیںہماری آیات میںتو آپ منہ موڑ جائیںان سےیہاں تک کہوہ مشغول ہو جائیںکسی بات میںاس کے علاوہاور اگربھلا دے آپ کوشیطانتو نہآپ بیٹھیںبعد یاد آنے کےلوگوں کے ساتھظالم