Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَذَرِالَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡادِیۡنَہُمۡلَعِبًاوَّلَہۡوًاوَّغَرَّتۡہُمُالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاوَذَکِّرۡبِہٖۤاَنۡتُبۡسَلَنَفۡسٌۢبِمَاکَسَبَتۡلَیۡسَلَہَامِنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلِیٌّوَّلَاشَفِیۡعٌوَاِنۡتَعۡدِلۡکُلَّعَدۡلٍلَّایُؤۡخَذۡمِنۡہَااُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَاُبۡسِلُوۡابِمَاکَسَبُوۡالَہُمۡشَرَابٌمِّنۡ حَمِیۡمٍوَّعَذَابٌاَلِیۡمٌۢبِمَاکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَ
اور چھوڑ دیجیے ان کو جنہوں نےبنا لیا اپنے دین کو کھیل اور تماشا اور دھوکے میں ڈال دیا انہیں زندگی نے دنیا کی اور نصیحت کیجیےساتھ اس کےکہ ہلاک کیا جائے(نہ) کوئی نفس بوجہ اس کے جو اس نے کمائی کی نہیں ہے اس کے لیےسوائے اللہ کے کوئی دوست اور نہ کوئی سفارشی اور اگر وہ بدلہ دے ہر طرح کا بدلہ نہ لیا جائے گا اس سے یہی لوگ ہیںوہ جو ہلاک کر دیے گئےبوجہ اس کے جوانہوں نے کمایا ان کے لیے ہے پینا کھولتے ہوئے پانی سے اور عذاب دردناک بوجہ اس کے جو تھےوہ وہ کفر کرتے
By Nighat Hashmi
وَذَرِالَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡادِیۡنَہُمۡلَعِبًاوَّلَہۡوًاوَّغَرَّتۡہُمُالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاوَذَکِّرۡبِہٖۤاَنۡتُبۡسَلَنَفۡسٌۢبِمَاکَسَبَتۡلَیۡسَلَہَامِنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلِیٌّوَّلَاشَفِیۡعٌوَاِنۡتَعۡدِلۡکُلَّ عَدۡلٍلَّایُؤۡخَذۡمِنۡہَااُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَاُبۡسِلُوۡابِمَاکَسَبُوۡالَہُمۡشَرَابٌمِّنۡ حَمِیۡمٍوَّعَذَابٌاَلِیۡمٌۢبِمَاکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَ
اور آپ چھوڑ دوان لوگوں کوجنہوں نے بنا رکھا ہےاپنے دین کوکھیلاور دل لگیاور دھوکے میں ڈالا ہے اُن کوزندگی نےدنیا کیاور آپ نصیحت کرتے رہوساتھ اُس کےیہ کہ(نہ)ہلاکت میں ڈال دی جائےکوئی جاناس وجہ سے جو اس نے کمایانہ ہو گااس کے لیےسوائے اللہ تعالیٰ کےکوئی دوستاور نہکوئی سفارشیاور اگروہ فدیہ دیںہر فدیہنہیں لیا جائے گااُس سےیہ لوگ ہیںوہ جوہلاکت میں ڈالے گئےاس کے بدلے جوانہوں نے کمایاان کے لیےپینا ہو گاکھولتے ہوئے پانی میں سےاور عذابدرد ناکبوجہ اس کے جوتھے وہکفر کیا کرتے