Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاَنَدۡعُوۡامِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَا یَنۡفَعُنَاوَلَایَضُرُّنَاوَنُرَدُّعَلٰۤی اَعۡقَابِنَابَعۡدَاِذۡہَدٰىنَااللّٰہُکَالَّذِیاسۡتَہۡوَتۡہُالشَّیٰطِیۡنُفِی الۡاَرۡضِحَیۡرَانَلَہٗۤاَصۡحٰبٌیَّدۡعُوۡنَہٗۤاِلَیالۡہُدَیائۡتِنَاقُلۡاِنَّہُدَیاللّٰہِہُوَالۡہُدٰیوَاُمِرۡنَالِنُسۡلِمَلِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
کہہ دیجیے کیا ہم پکاریں سوا اللہ کےاس کو جونہیں نفع وہ دے سکتا ہمیں اور نہ ہی وہ نقصان دے سکتا ہے ہمیں اور ہم پھیر دیئے جائیں گے اوپر اپنی ایڑیوں پر بعد اس کے جب ہدایت دی ہمیںاللہ اس شخص کی طرحبہکا دیا اسے شیطانوں نے زمین میں حیران کر کے اس کے کچھ ساتھی ہیں وہ پکارتے ہیں اسے طرف ہدایت کے آجاؤ ہمارے پاس کہہ دیجیے بےشک ہدایت اللہ کی وہی ( اصل) ہدایت ہے اور ہم حکم دیے گئے ہم تاکہ ہم فرما ںبردار ہو جائیں رب العالمین کے لیے
By Nighat Hashmi
قُلۡاَنَدۡعُوۡامِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَا یَنۡفَعُنَاوَلَایَضُرُّنَاوَنُرَدُّعَلٰۤی اَعۡقَابِنَابَعۡدَاِذۡہَدٰىنَااللّٰہُکَالَّذِیاسۡتَہۡوَتۡہُالشَّیٰطِیۡنُفِی الۡاَرۡضِحَیۡرَانَلَہٗۤاَصۡحٰبٌیَّدۡعُوۡنَہٗۤاِلَیالۡہُدَیائۡتِنَاقُلۡاِنَّہُدَیاللّٰہِہُوَالۡہُدٰیوَاُمِرۡنَالِنُسۡلِمَلِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
آپ کہہ دیںکیا ہم پکاریںسوائے اللہ تعالیٰ کےاس کو جو نہیںوہ نفع دے سکتے ہیں ہمیںاور نہ وہ نقصان پہنچا سکتے ہیں ہمیںاور ہم پھیر دیے جائیںاپنی ایڑھیوں پربعد اس کے جبہدایت دی ہے ہمیں اللہ تعالیٰ نےمانند اس کے جو بھٹکا دیا ہو اسےشیطانوں نےزمین میںحیران ہواس کے لیےکچھ ساتھی ہوںوہ پکارتے ہوں اس کوطرف ہدایت کیتم آ جاؤ ہمارے پاسآپ کہہ دیںیقیناًراہنمائیاللہ تعالیٰ کیوہی راہنمائی ہےاور ہمیں حکم دیا گیا ہےکہ ہم تابع فرمان بن جائیںجہانوں کے رب کے لیے