وَاَنۡ | اَقِیۡمُوا | الصَّلٰوۃَ | وَاتَّقُوۡہُ | وَہُوَ | الَّذِیۡۤ | اِلَیۡہِ | تُحۡشَرُوۡنَ |
اور یہ کہ | قائم کرو | نماز | اور ڈرو اس سے | اور وہ | وہی ہے | جس کی طرف | تم اکٹھے کیے جاؤ گے |
وَاَنۡ | اَقِیۡمُوا | الصَّلٰوۃَ | وَاتَّقُوۡہُ | وَہُوَ | الَّذِیۡۤ | اِلَیۡہِ | تُحۡشَرُوۡنَ |
اور یہ کہ | تم قائم کرو | نماز | اور تم ڈر جاؤ اس سے | اور وہی ہے | جو | طرف جس کی | تم جمع کیے جاؤ گے |