Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَبِالۡحَقِّوَیَوۡمَیَقُوۡلُکُنۡفَیَکُوۡنُقَوۡلُہُالۡحَقُّوَلَہُالۡمُلۡکُیَوۡمَیُنۡفَخُفِی الصُّوۡرِعٰلِمُالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِوَہُوَالۡحَکِیۡمُالۡخَبِیۡرُ
اور وہی ہےجس نےپیدا کیا آسمانوں کو اور زمین کو ساتھ حق کے اور جس دن وہ کہے گا ہو جا تو وہ ہوجائے گا اس کی بات ہی سچی ہے اور اس کے لیے ہے بادشاہی ہے جس دن پھونکا جائے گا صور میں جاننے والا ہے غیب کا اور حاضر اور وہ حکمت والا خوب خبر رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَبِالۡحَقِّوَیَوۡمَیَقُوۡلُکُنۡفَیَکُوۡنُقَوۡلُہُالۡحَقُّوَلَہُالۡمُلۡکُیَوۡمَیُنۡفَخُفِی الصُّوۡرِعٰلِمُالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِوَہُوَالۡحَکِیۡمُالۡخَبِیۡرُ
اور وہ وہی ہےپیدا کیا اس نےآسمانوں کواور زمین کوساتھ حق کےاور جس دنوہ کہے گاہو جاتو وہ ہو جائے گابات اس کیسچی ہےاور اس کے لیے ہو گیبادشاہتجس دنپھونکا جائے گاصور میںجاننے والا ہےغیب کااور حاضر کااور وہکمال حکمت والاپوری خبر رکھنے والا ہے