Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاقَدَرُوااللّٰہَحَقَّقَدۡرِہٖۤاِذۡقَالُوۡامَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُعَلٰی بَشَرٍمِّنۡ شَیۡءٍقُلۡمَنۡاَنۡزَلَالۡکِتٰبَالَّذِیۡجَآءَبِہٖمُوۡسٰینُوۡرًاوَّ ہُدًیلِّلنَّاسِتَجۡعَلُوۡنَہٗقَرَاطِیۡسَتُبۡدُوۡنَہَاوَتُخۡفُوۡنَکَثِیۡرًاوَعُلِّمۡتُمۡمَّالَمۡتَعۡلَمُوۡۤااَنۡتُمۡوَلَاۤاٰبَآؤُکُمۡقُلِاللّٰہُثُمَّذَرۡہُمۡفِیۡ خَوۡضِہِمۡیَلۡعَبُوۡنَ
اور نہیں انہوں نے قدر کی اللہ کیجس طرح حق ہے اس کی قدر کرنے کا جب انہوں نے کہا نہیں نازل کی اللہ نے کسی انسان پر کوئی چیز کہہ دیجیے کس نے نازل کی کتاب وہ جو لائےاسے موسی نور اور ہدایت تھی لوگوں کے لیے تم بنا دیتے ہو اسےورق ورق تم ظاہر کرتے ہو اسے اور تم چھپاتے ہو بہت سا اور سکھائے گئےہو تم جو نہیں تم جانتے تھے تم اور نہ ابائو اجداد تمہارے کہہ دیجیےاللہ نے (اتارا ہے) پھرچھوڑ دیجیے انہیں اپنی بحث میں وہ کھیلتے پھریں
By Nighat Hashmi
وَمَاقَدَرُوااللّٰہَحَقَّقَدۡرِہٖۤاِذۡقَالُوۡامَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُعَلٰی بَشَرٍمِّنۡ شَیۡءٍقُلۡمَنۡاَنۡزَلَالۡکِتٰبَالَّذِیۡجَآءَبِہٖمُوۡسٰینُوۡرًاوَّ ہُدًیلِّلنَّاسِتَجۡعَلُوۡنَہٗقَرَاطِیۡسَتُبۡدُوۡنَہَاوَتُخۡفُوۡنَکَثِیۡرًاوَعُلِّمۡتُمۡمَّالَمۡ تَعۡلَمُوۡۤااَنۡتُمۡوَلَاۤاٰبَآؤُکُمۡقُلِاللّٰہُثُمَّذَرۡہُمۡفِیۡ خَوۡضِہِمۡیَلۡعَبُوۡنَ
اور نہیں انہوں نے قدر پہچانیاللہ تعالیٰ کیحق ہےاسکی قدر کاجبانہوں نے کہانہیںنازل کیااللہ تعالیٰ نےکسی انسان پر کچھ بھیآپ کہہ دیںکس نے اُتاری تھیکتابجولے کر آئے تھےاس کوموسیٰؑروشنی تھیاور ہدایتانسانوں کے لیےتم بناتے ہواس کوچند ورقتم ظاہرکرتے ہو اس کواور تم چھپاتے ہوبہت کچھاور سکھائے گئے ہو تمجسے نہیں تم جانتے تم اور نہ باپ دادا تمہارےآپ کہہ دیں اللہ تعالیٰ ہی نےپھرآپ چھوڑ دو اُن کوان کی فضول بحثوں میںوہ کھیلتے ہیں