Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَہَدَیاللّٰہُفَبِہُدٰىہُمُاقۡتَدِہۡقُلۡلَّاۤاَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِاَجۡرًااِنۡہُوَاِلَّاذِکۡرٰیلِلۡعٰلَمِیۡنَ
یہی وہ لوگ ہیںجنہیں ہدایت دی اللہ نے پس ان کی ہدایت کےآپ پیروی کیجیے کہہ دیجیے نہیں میں سوال کرتا تم سے اس پر کسی اجر کا نہیں وہ مگر ایک نصیحتتمام جہان والوں کے لیے
By Nighat Hashmi
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَہَدَیاللّٰہُفَبِہُدٰىہُمُاقۡتَدِہۡقُلۡلَّاۤاَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِاَجۡرًااِنۡہُوَاِلَّاذِکۡرٰیلِلۡعٰلَمِیۡنَ
یہی لوگ ہیں جن کوہدایت دی اللہ تعالیٰ نےسو اُن کی ہدایت کیآپ پیروی کروآپ کہہ دیںنہیں میں طلب کرتا تم سےاُس پرکوئی اجرنہیں ہےوہمگرایک نصیحتتمام جہانوں کے لیے