Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَوَالۡحُکۡمَوَالنُّبُوَّۃَفَاِنۡیَّکۡفُرۡبِہَاہٰۤؤُلَآءِفَقَدۡوَکَّلۡنَابِہَاقَوۡمًالَّیۡسُوۡابِہَابِکٰفِرِیۡنَ
یہی لوگ ہیں وہ جو دی ہم نے انہیں کتاب اور حکمت اور نبوت ۚ پھر اگر کفر کرتے ہیں اس کا یہ لوگ تو تحقیق مقرر کردیا ہم نے ساتھ اس کے ایک قوم کو نہیں ہیں وہاس کا انکار کرنے والے
By Nighat Hashmi
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَوَالۡحُکۡمَوَالنُّبُوَّۃَفَاِنۡیَّکۡفُرۡبِہَاہٰۤؤُلَآءِفَقَدۡوَکَّلۡنَابِہَاقَوۡمًالَّیۡسُوۡابِہَابِکٰفِرِیۡنَ
یہی لوگ ہیںجن کوعطا کی ہم نے اُن کوکتاباور حکمتاورنبوتپھر اگرانکار کرتے ہیں اس کایہ لوگتو تحقیقمقرر کر دیے ہم نےساتھ اُس کےایسے لوگنہیں ہیں وہاس کاکسی صورت انکار کرنے والے