Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہٰذَاکِتٰبٌاَنۡزَلۡنٰہُمُبٰرَکٌمُّصَدِّقُالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَلِتُنۡذِرَاُمَّ الۡقُرٰیوَمَنۡحَوۡلَہَاوَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَہُمۡعَلٰی صَلَاتِہِمۡیُحَافِظُوۡنَ
اور یہ کتاب ہے نازل کیا ہم نے اس کو برکت والی تصدیق کرنے والی ہے اس کی جو اس سے پہلے ہے اور تاکہ آپ ڈرائیںاہل مکہ کو اور جو اس کے اردگرد ہیں اور وہ جو ایمان رکھتے ہیں آخرت پر وہ ایمان لاتے ہیناس پر اور وہ اپنی نمازکیوہ حفاظت کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَہٰذَاکِتٰبٌاَنۡزَلۡنٰہُمُبٰرَکٌمُّصَدِّقُالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَلِتُنۡذِرَاُمَّ الۡقُرٰیوَمَنۡحَوۡلَہَاوَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَہُمۡعَلٰی صَلَاتِہِمۡیُحَافِظُوۡنَ
اور یہایک کتاب ہےنازل کیا ہے ہم نے اس کوبا برکت ہےتصدیق کرنے والی ہےاُس(کتاب)کی جوپہلے ہے اس سےاور تاکہ آپ خبر دار کر دیںمکہ والوں کواور جو اِرد گرد ہے اُس کےاور وہ لوگ جوایمان رکھتے ہیںآخرت پروہ ایمان لاتے ہیںاس پراور وہاپنی نمازوں پروہ حفاظت کرتے ہیں