Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَاجَآءَکُمُالۡمُؤۡمِنٰتُمُہٰجِرٰتٍفَامۡتَحِنُوۡہُنَّاَللّٰہُاَعۡلَمُبِاِیۡمَانِہِنَّفَاِنۡعَلِمۡتُمُوۡہُنَّمُؤۡمِنٰتٍفَلَاتَرۡجِعُوۡہُنَّاِلَی الۡکُفَّارِلَاہُنَّحِلٌّلَّہُمۡوَلَاہُمۡیَحِلُّوۡنَلَہُنَّوَاٰتُوۡہُمۡمَّاۤاَنۡفَقُوۡاوَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡاَنۡتَنۡکِحُوۡہُنَّاِذَاۤاٰتَیۡتُمُوۡہُنَّاُجُوۡرَہُنَّوَلَاتُمۡسِکُوۡابِعِصَمِالۡکَوَافِرِوَ سۡئَلُوۡامَاۤاَنۡفَقۡتُمۡوَ لۡیَسۡئَلُوۡامَاۤاَنۡفَقُوۡاذٰلِکُمۡحُکۡمُاللّٰہِیَحۡکُمُبَیۡنَکُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہوجبآ جائیں تمہارے پاس مومن عورتیں ہجرت کرنے والیاںتو امتحان لو ان کااللہخوب جانتا ہے ان کے ایمان کوپھر اگرجان لو تم انہیں ایمان والیاںتو نہتم لوٹاؤ انہیںطرف کفار کےنہ وہحلا ل ہیںان کے لیےاور نہوہوہ حلال ہو سکتے ہیںان کے لیےاور دو انہیںجوانہوں نے خرچ کیااور نہیںکوئی گناہ تم پرکہتم نکاح کرو ان سےجبدے چکو تم انہیںمہر ان کےاور نہتم روک رکھوعصمتیںکافر عورتوں کیاور تم مانگ لوجو خرچ کیا تم نے اور چاہیے کہ وہ بھی مانگ لیںجوانہوں نے خرچ کیایہفیصلہہ ہےاللہ کاوہ فیصلہ کرتا ہےدرمیان تمہارےاور اللہخوب علم والا ہےخوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَاجَآءَکُمُالۡمُؤۡمِنٰتُمُہٰجِرٰتٍفَامۡتَحِنُوۡہُنَّاَللّٰہُاَعۡلَمُبِاِیۡمَانِہِنَّفَاِنۡعَلِمۡتُمُوۡہُنَّمُؤۡمِنٰتٍفَلَاتَرۡجِعُوۡہُنَّاِلَی الۡکُفَّارِلَاہُنَّحِلٌّلَّہُمۡوَلَاہُمۡیَحِلُّوۡنَلَہُنَّوَاٰتُوۡہُمۡمَّاۤاَنۡفَقُوۡاوَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡاَنۡتَنۡکِحُوۡہُنَّاِذَاۤاٰتَیۡتُمُوۡہُنَّاُجُوۡرَہُنَّوَلَاتُمۡسِکُوۡابِعِصَمِالۡکَوَافِرِوَ سۡئَلُوۡامَاۤاَنۡفَقۡتُمۡوَ لۡیَسۡئَلُوۡامَاۤاَنۡفَقُوۡاذٰلِکُمۡحُکۡمُاللّٰہِیَحۡکُمُبَیۡنَکُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اےوہ لوگوجوایمان لائے ہوجب آئیں تمہارے پاسمومن عورتیںہجرت کرکے توان کی جانچ پڑتال کرلیاکرواﷲتعالیٰ زیادہ جاننے والاہے ان کے ایمان کوپھراگرتمہیں معلوم ہوکہ وہ مومنہ ہیںتونہ تم لوٹاؤان کو کفارکی طرف نہ وہ عورتیںحلال ہیںان کے لیے اورنہ وہ حلال ہوں گے ان کے لیے اوردے دوانہیںجوانہوں نے خرچ کیااورنہیں کوئی گناہتم پریہ کہ تم نکاح کروان سے جب دے دوتم انہیںمہران کے اورنہ  تم روک کررکھوعصمتیںکافروں کی اورمانگ لوجوکچھ خرچ کیاتم نے اورچاہیے کہ مانگ لیںجوخرچ کیاانہوں نےیہ فیصلہ ہے اﷲتعالیٰ کاوہ فیصلہ کرتاہے تمہارے درمیان اوراﷲتعالیٰ سب کچھ جاننے والاکمال حکمت والاہے