Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَایَنۡہٰىکُمُاللّٰہُعَنِ الَّذِیۡنَقٰتَلُوۡکُمۡفِی الدِّیۡنِوَ اَخۡرَجُوۡکُمۡمِّنۡ دِیَارِکُمۡوَظٰہَرُوۡاعَلٰۤی اِخۡرَاجِکُمۡاَنۡتَوَلَّوۡہُمۡوَمَنۡیَّتَوَلَّہُمۡفَاُولٰٓئِکَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
بےشکروکتا ہے تمہیںاللہان سے جنہوں نےجنگ کی تم سے دین کے معاملے میںاور انہوں نے نکالا تمہیںتمہارے گھروں سےاور انہوں نے ایک دوسرے کی مدد کی تمہارے نکالنے پرکہتم دوستی کرو ان سےاور جو کوئیدوستی کرے گا ان سےتو یہی لوگ ہیںوہجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّمَایَنۡہٰىکُمُاللّٰہُعَنِ الَّذِیۡنَقٰتَلُوۡکُمۡفِی الدِّیۡنِوَ اَخۡرَجُوۡکُمۡمِّنۡ دِیَارِکُمۡوَظٰہَرُوۡاعَلٰۤی اِخۡرَاجِکُمۡاَنۡتَوَلَّوۡہُمۡوَمَنۡیَّتَوَلَّہُمۡفَاُولٰٓئِکَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
درحقیقت منع کرتاہے تمہیںاﷲتعالیٰ ان لوگوں سے  جنہوں نے جنگ کی تم سےدین میںاورنکالاتمہیںتمہارے گھروں سے اورایک دوسرے کی مددانہوں نےاوپرتمہارے نکالنے کے یہ کہ تم دوستی کروان سےاورجودوستی کرے گاان سے تووہی لوگ وہظالم ہیں