Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَارَاَوۡاتِجَارَۃًاَوۡلَہۡوَۨاانۡفَضُّوۡۤااِلَیۡہَاوَتَرَکُوۡکَقَآئِمًاقُلۡمَاعِنۡدَ اللّٰہِخَیۡرٌمِّنَ اللَّہۡوِوَمِنَ التِّجَارَۃِوَاللّٰہُخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
اور جب انہوں نے دیکھا تجارت کویاکھیل تماشے کووہ دوڑ پڑےطرف اس کے اور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کوکھڑے ہوئے کہہ دیجئےجواللہ کے پاس ہے بہتر ہے کھیل تماشے سےاور تجارت سے اور اللہبہتر ہےسب رزق دینے والوں سے
By Nighat Hashmi
وَاِذَارَاَوۡاتِجَارَۃًاَوۡلَہۡوَۨاانۡفَضُّوۡۤااِلَیۡہَاوَتَرَکُوۡکَقَآئِمًاقُلۡمَاعِنۡدَ اللّٰہِخَیۡرٌمِّنَ اللَّہۡوِوَمِنَ التِّجَارَۃِوَاللّٰہُخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
اورجب وہ دیکھتے ہیںتجارت یاکھیل تماشاوہ چلے جاتے ہیںاس کی طرف اورچھوڑدیتے ہیں تمہیںکھڑاآپ کہہ دیجئے جواﷲتعالیٰ کے پاس ہے بہترہے کھیل تماشے سے اورتجارت سے اوراﷲتعالیٰ بہترین ہے سب رزق دینے والوں سے