Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡبَعَثَفِی الۡاُمِّیّٖنَرَسُوۡلًامِّنۡہُمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِہٖوَیُزَکِّیۡہِمۡوَیُعَلِّمُہُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَاِنۡکَانُوۡامِنۡ قَبۡلُلَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
وہی ہےجس نےبھیجاان پڑھ لوگوں میںایک رسولانہی میں سےجو تلاوت کرتا ہےان پر اس کی آیاتاور وہ تزکیہ کرتا ہے ان کااور وہ سکھاتا ہے انہیںکتاب اور حکمتاور بےشکتھے وہ اس سے پہلےالبتہ گمراہی میںکھلی
By Nighat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡبَعَثَفِی الۡاُمِّیّٖنَرَسُوۡلًامِّنۡہُمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِہٖوَیُزَکِّیۡہِمۡوَیُعَلِّمُہُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَاِنۡکَانُوۡامِنۡ قَبۡلُلَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
وہی ہے جس نے بھیجاان پڑھوں میںایک رسولان میں سے وہ پڑھ کرسناتاہے انہیںاس کی آیتاورانہیں پاک کرتاہے اورتعلیم دیتاہے ان کوکتاب کی اورحکمت کی حالانکہ بلاشبہ وہ تھے اس سے پہلے یقیناًکھلی گمراہی میں