Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَثَلُالَّذِیۡنَحُمِّلُواالتَّوۡرٰىۃَثُمَّلَمۡیَحۡمِلُوۡہَاکَمَثَلِالۡحِمَارِیَحۡمِلُاَسۡفَارًابِئۡسَمَثَلُالۡقَوۡمِالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِ اللّٰہِوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
مثالان کی جواٹھوائے گئےتوراتپھرنہیںانہوں نے اٹھایا اسےمانند مثالگدھے کیجو اٹھاتا ہےکتابیںکتنی بری ہےمثالان لوگو ں کیجنہوں نے جھٹلایا اللہ کی آیات کواور اللہنہیں وہ ہدایت دیتاان لوگوں کوجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
مَثَلُالَّذِیۡنَحُمِّلُواالتَّوۡرٰىۃَثُمَّلَمۡ یَحۡمِلُوۡہَاکَمَثَلِالۡحِمَارِیَحۡمِلُاَسۡفَارًابِئۡسَمَثَلُالۡقَوۡمِالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِ اللّٰہِوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
مثال ان لوگوں کی جن پربوجھ رکھاگیاتورات کاپھرانہوں نے اسے نہیں اٹھایامثال کی طرح ہےگدھے کی بوجھ اٹھاتاہے کتابوں کابہت بری ہے مثال لوگوں کی جنہوں نے جھٹلایااﷲتعالیٰ کی آیت کواوراﷲتعالیٰ نہیںہدایت دیتالوگوں کوظالم