Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَارَاَیۡتَہُمۡتُعۡجِبُکَاَجۡسَامُہُمۡوَاِنۡیَّقُوۡلُوۡاتَسۡمَعۡلِقَوۡلِہِمۡکَاَنَّہُمۡخُشُبٌمُّسَنَّدَۃٌیَحۡسَبُوۡنَکُلَّصَیۡحَۃٍعَلَیۡہِمۡہُمُالۡعَدُوُّفَاحۡذَرۡہُمۡقٰتَلَہُمُاللّٰہُاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اور جبدیکھیں آپ انہیںاچھےلگیں گے آپ کوجسم ان کےاور اگروہ بات کریںآپ سنتے رہ جائیںان کی بات کو گویا کہ وہ لکڑیاں ہیںٹیک لگائی ہوئیںوہ گمان کرتے ہیںہربلند آواز کو اپنے اوپروہیدشمن ہیںپس آپ محتاط رہیے ان سےغارت کرے انہیںاللہہکہاں سےوہ پھیرے جاتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَاِذَارَاَیۡتَہُمۡتُعۡجِبُکَاَجۡسَامُہُمۡوَاِنۡیَّقُوۡلُوۡاتَسۡمَعۡلِقَوۡلِہِمۡکَاَنَّہُمۡخُشُبٌمُّسَنَّدَۃٌیَحۡسَبُوۡنَکُلَّصَیۡحَۃٍعَلَیۡہِمۡہُمُالۡعَدُوُّفَاحۡذَرۡہُمۡقٰتَلَہُمُاللّٰہُاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اورجبآپ انہیں دیکھیںاچھے لگے اآپ کوجسم ان کےاور اگر وہ کہیںتم سنتے رہ جاؤگے ان کی باتیںگویاکہ وہ لکڑیاں ہیںٹیک لگائی ہوئیوہ سمجھتے ہیںہربلندآوازکواپنے خلاف وہی اصل دشمن ہیںچنانچہ آپ ان سے چوکنے رہیںہلاک کرے انہیںاﷲتعالیٰ کہاں سے وہ بہکائے جارہے ہیں