وَاِذَا | قِیۡلَ | لَہُمۡ | تَعَالَوۡا | یَسۡتَغۡفِرۡ | لَکُمۡ | رَسُوۡلُ اللّٰہِ | لَوَّوۡا | رُءُوۡسَہُمۡ | وَرَاَیۡتَہُمۡ | یَصُدُّوۡنَ | وَہُمۡ | مُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ |
اور جب | کہا جاتا ہے | ان سے | آؤ | بخشش کی دعا کریں | تمہارے لیے | اللہ کے رسول | وہ موڑتے ہیں | اپنے سروں کو | اور دیکھتے ہیں آپ انہیں | وہ رکتے ہیں | اس حال میں کہ وہ | تکبر کرنے والے ہیں |
وَاِذَا | قِیۡلَ | لَہُمۡ | تَعَالَوۡا | یَسۡتَغۡفِرۡ لَکُمۡ | رَسُوۡلُ | اللّٰہِ | لَوَّوۡا | رُءُوۡسَہُمۡ | وَرَاَیۡتَہُمۡ | یَصُدُّوۡنَ | وَہُمۡ | مُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ |
اورجب | کہاجاتاہے | ان سے | آؤ | تمہاری بخشش کی دعاکرے | رسول | اﷲتعالیٰ کا | تووہ پھیرلیتے ہیں | اپنے سر | اورآپ انہیں دیکھیں گے | وہ رک جاتے ہیں | اس حال میں کہ وہ | تکبرکرنے والے ہیں |