تَبٰرَکَ | الَّذِیۡ | بِیَدِہِ | الۡمُلۡکُ | وَہُوَ | عَلٰی | کُلِّ | شَیۡءٍ | قَدِیۡرُۨ |
بہت بابر کت ہے | وہ جو | اسی کے ہاتھ میں ہے | بادشاہت | اور وہ | اوپر | ہر | چیز کے | خوب قدرت رکھنے والا ہے |
تَبٰرَکَ | الَّذِیۡ | بِیَدِہِ | الۡمُلۡکُ | وَہُوَ | عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ | قَدِیۡرُۨ |
بڑا بابرکت ہے | وہ جو | جس کے ہا تھ میں ہے | بادشاہت | اور وہ | ہر چیز پر | پوری قدرت رکھنے والا ہے |