Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَفِرۡعَوۡنُاٰمَنۡتُمۡبِہٖقَبۡلَاَنۡاٰذَنَلَکُمۡاِنَّہٰذَالَمَکۡرٌمَّکَرۡتُمُوۡہُفِی الۡمَدِیۡنَۃِلِتُخۡرِجُوۡامِنۡہَاۤاَہۡلَہَافَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَ
کہا فرعون نےایمان لائے تم اس پر اس سے پہلے کہ میں اجازت دوں تمہیں بیشک یہ البتہ چال تھی چال چلی تم نے یہ شہر میں تاکہ تم نکال لے جاؤ اس سے اس کے رہنے والوں کو پس عنقریب تم جان لو گے
By Nighat Hashmi
قَالَفِرۡعَوۡنُاٰمَنۡتُمۡبِہٖقَبۡلَاَنۡاٰذَنَلَکُمۡاِنَّہٰذَالَمَکۡرٌمَّکَرۡتُمُوۡہُفِی الۡمَدِیۡنَۃِلِتُخۡرِجُوۡامِنۡہَاۤاَہۡلَہَافَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَ
کہا فرعون نے ایمان لے آئے ہو تم اُس پر پہلے یہ کہ میں اجازت دوں تمہارےلیے یقیناً یہ ضرور ایک سازش ہے سازش کی تم نے اُس کی شہر میں تاکہ تم نکال دواس سے اُس کے با شندوں کو سوجلد ہی تم جان لو گے