Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاتَنۡقِمُمِنَّاۤاِلَّاۤاَنۡاٰمَنَّابِاٰیٰتِرَبِّنَالَمَّاجَآءَتۡنَارَبَّنَاۤاَفۡرِغۡعَلَیۡنَاصَبۡرًاوَّتَوَفَّنَامُسۡلِمِیۡنَ
اور نہیں تم ناراض ہوتے ہم سے مگر یہ کہ ایمان لائے ہم نشانیوں پر اپنے رب کی جب وہ آئیں ہمارے پاس اے ہمارے ربانڈیل دے ہم پر صبر اور فوت کرنا ہمیںاس حال میں کہ مسلمان ہوں
By Nighat Hashmi
وَمَاتَنۡقِمُمِنَّاۤاِلَّاۤاَنۡاٰمَنَّابِاٰیٰتِرَبِّنَالَمَّاجَآءَتۡنَارَبَّنَاۤاَفۡرِغۡعَلَیۡنَاصَبۡرًاوَّتَوَفَّنَامُسۡلِمِیۡنَ
اور نہیں تم انتقام لیتے ہم سے مگر یہ کہ ایمان لے آ ئے ہم آیات پر اپنے رب کی جب آئیں وہ ہمارے سامنے اے ہمارے رب انڈیل دے ہم پر صبر اور وفات دینا ہمیں (کہ)فرما نبر دار ہوں