Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالۡمَلَاُمِنۡ قَوۡمِفِرۡعَوۡنَاَتَذَرُمُوۡسٰیوَقَوۡمَہٗلِیُفۡسِدُوۡافِی الۡاَرۡضِوَ یَذَرَکَوَاٰلِہَتَکَقَالَسَنُقَتِّلُاَبۡنَآءَہُمۡوَنَسۡتَحۡیٖنِسَآءَہُمۡوَاِنَّافَوۡقَہُمۡقٰہِرُوۡنَ
اور کہا سرداروں نے قوم سےفرعون کی کیا تم چھوڑ دو گے موسیٰ کو اور اس کی قوم کو کہ وہ فساد پھیلائیں زمین میں اور چھوڑ دیں تجھے اور تیرے الٰہوں کو اس نے کہاضرور ہم خوب قتل کردیں گے ان کے بیٹوں کو اور ہم زندہ چھوڑ دیں گے ان کی عورتوں کو اور بیشک ہماوپر ان کے زبر دست ہیں
By Nighat Hashmi
وَقَالَالۡمَلَاُمِنۡ قَوۡمِ فِرۡعَوۡنَاَتَذَرُمُوۡسٰیوَقَوۡمَہٗلِیُفۡسِدُوۡافِی الۡاَرۡضِوَ یَذَرَکَوَاٰلِہَتَکَقَالَسَنُقَتِّلُاَبۡنَآءَہُمۡوَنَسۡتَحۡیٖنِسَآءَہُمۡوَاِنَّافَوۡقَہُمۡقٰہِرُوۡنَ
اور کہاسرداروں نے قومِ فرعون میں سے کیا تُو چھوڑ دے گا موسیٰ کو اور اُس کی قوم کو تاکہ وہ فسادپھیلائیں زمین میں اور وہ چھوڑ دے تجھے اور تیرے معبودوں کو اس نے کہا عنقریب ہم بُری طرح قتل کریں گے اُن کے بیٹوں کو اور ہم زندہ رکھیں گے اُن کی عورتوں کو اور یقیناًہم اوپر اُن کے قابورکھنے والے ہیں