Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہِاسۡتَعِیۡنُوۡابِاللّٰہِوَاصۡبِرُوۡااِنَّالۡاَرۡضَلِلّٰہِیُوۡرِثُہَامَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَالۡعَاقِبَۃُلِلۡمُتَّقِیۡنَ
کہا موسیٰ نے اپنی قوم سے مدد مانگو تم اللہ سے اور صبر کرو بیشکزمین اللہ ہی کے لیے ہے وارث بناتا ہے اس کا جسےوہ چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے اور انجاممتقی لوگوں کے لیے ہے
By Nighat Hashmi
قَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہِاسۡتَعِیۡنُوۡابِاللّٰہِوَاصۡبِرُوۡااِنَّالۡاَرۡضَلِلّٰہِیُوۡرِثُہَامَنۡ یَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَالۡعَاقِبَۃُلِلۡمُتَّقِیۡنَ
کہا موسیٰ نے اپنی قوم کے لیے تم مدد مانگو اللہ تعالیٰ سے اور صبر کرو یقیناً زمین اللہ تعالیٰ کے لیے ہے وہ وارث بنا دیتا ہے اُ س کا جسے وہ چا ہتا ہے اپنے بندوں میں سے اور اچھا انجام متقیوں کے لیے ہے