Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡۤااُوۡذِیۡنَامِنۡ قَبۡلِاَنۡتَاۡتِیَنَاوَ مِنۡۢ بَعۡدِمَاجِئۡتَنَاقَالَعَسٰیرَبُّکُمۡاَنۡیُّہۡلِکَعَدُوَّکُمۡوَیَسۡتَخۡلِفَکُمۡفِی الۡاَرۡضِفَیَنۡظُرَکَیۡفَتَعۡمَلُوۡنَ
انہوں نے کہااذیت دیئے گئے ہم اس سے پہلے کہ تو آئے ہمارے پاس اور اس کے بعد جو تو آیا ہمارے پاس اس نے جواب دیا قریب ہے رب تمہارا کہ ہلاک کردے تمہارے دشمن کو اور جانشین بنائے تمہیں زمین میں پھر وہ دیکھے کس طرح تم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
قَالُوۡۤااُوۡذِیۡنَامِنۡ قَبۡلِاَنۡتَاۡتِیَنَاوَ مِنۡۢ بَعۡدِمَاجِئۡتَنَاقَالَعَسٰیرَبُّکُمۡاَنۡیُّہۡلِکَعَدُوَّکُمۡوَیَسۡتَخۡلِفَکُمۡفِی الۡاَرۡضِفَیَنۡظُرَکَیۡفَتَعۡمَلُوۡنَ
انہوں نے کہا ستائے گئے ہم اس سے پہلے یہ کہ تم آئے تھے ہمارے پاس اور اس کے بعد جو تم آئے ہمارے پاس اُس نے کہا قریب ہے رب تمہارا یہ کہ وہ ہلاک کر دے تمہارے دشمن کو اور وہ جا نشین بنا دے تمہیں زمین میں پھر وہ دیکھے کیسے تم عمل کرتے ہو