وَلَقَدۡ | اَخَذۡنَاۤ | اٰلَ فِرۡعَوۡنَ | بِالسِّنِیۡنَ | وَنَقۡصٍ | مِّنَ الثَّمَرٰتِ | لَعَلَّہُمۡ | یَذَّکَّرُوۡنَ |
اور البتہ تحقیق | پکڑا ہم نے | آل فرعون کو | ساتھ قحط سالیوں کے | اور کمی کے | پھلوں میں سے | شاید کہ وہ | وہ نصیحت پکڑیں |
وَلَقَدۡ | اَخَذۡنَاۤ | اٰلَ فِرۡعَوۡنَ | بِالسِّنِیۡنَ | وَنَقۡصٍ | مِّنَ الثَّمَرٰتِ | لَعَلَّہُمۡ | یَذَّکَّرُوۡنَ |
اور بلاشبہ یقیناً | پکڑا ہم نے | آل ِ فرعون کو | ساتھ قحط سالی کے | اور کمی کے | پیداوار میں سے | تاکہ وہ | نصیحت قبول کر یں |