Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِذَاجَآءَتۡہُمُالۡحَسَنَۃُقَالُوۡالَنَاہٰذِہٖوَاِنۡتُصِبۡہُمۡسَیِّئَۃٌیَّطَّیَّرُوۡابِمُوۡسٰیوَمَنۡمَّعَہٗاَلَاۤاِنَّمَاطٰٓئِرُہُمۡعِنۡدَ اللّٰہِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
پھر جب آتی ان کے پاس بھلائیوہ کہتے ہمارے لیے ہے یہ اور اگر پہنچتی انہیں کوئی برائیوہ بد شگونی لیتے موسیٰ سےاور ان سے جوساتھ تھے ان کے خبردار بیشکنحوست ان کی اللہ کے پاس ہے اور لیکن اکثر ان کے نہیں وہ جانتے
By Nighat Hashmi
فَاِذَاجَآءَتۡہُمُالۡحَسَنَۃُقَالُوۡالَنَاہٰذِہٖوَاِنۡتُصِبۡہُمۡسَیِّئَۃٌیَّطَّیَّرُوۡابِمُوۡسٰیوَمَنۡمَّعَہٗاَلَاۤاِنَّمَاطٰٓئِرُہُمۡعِنۡدَ اللّٰہِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
تو جب آتی اُن پر خوشحالی وہ کہتے ہمارے لیے ہے یہ اور اگر پہنچتی اُن کو کوئی تکلیف وہ نحوست ٹھہراتےموسیٰ کی اور ان کی جو ساتھ تھے اس کے سن لو یقیناً نحوست اُن کی اللہ تعالیٰ کے پاس ہے اورلیکن اُن کے اکثر لوگ نہیں وہ جانتے