Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالُوۡامَہۡمَاتَاۡتِنَا بِہٖمِنۡ اٰیَۃٍلِّتَسۡحَرَنَابِہَافَمَانَحۡنُلَکَبِمُؤۡمِنِیۡنَ
اور انہوں نے کہا جو بھی تو لائے گا ہمارے پاس کوئی نشانی کہ تو مسحور کردے ہمیںساتھ اس کے تو نہیںہمتجھ پر ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
وَقَالُوۡامَہۡمَاتَاۡتِنَا بِہٖمِنۡ اٰیَۃٍلِّتَسۡحَرَنَابِہَافَمَانَحۡنُلَکَبِمُؤۡمِنِیۡنَ
اور اُنہوں نے کہاخواہ جو بھی تم لے آؤ ہمارے پاسساتھ اس کے کوئی نشانی تاکہ تم جادو کر دو ہم پر ساتھ اس کے پھر نہیں ہمتمہارے لیےایمان لانے والے