Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاَرۡسَلۡنَاعَلَیۡہِمُالطُّوۡفَانَوَالۡجَرَادَوَالۡقُمَّلَوَالضَّفَادِعَوَالدَّمَاٰیٰتٍمُّفَصَّلٰتٍفَاسۡتَکۡبَرُوۡاوَکَانُوۡاقَوۡمًامُّجۡرِمِیۡنَ
تو بھیجا ہم نے ان پر طوفان اور ٹڈیاںاور جوئیں اور مینڈک اور خون نشانیاںالگ الگ تو انہوں نے تکبر کیا اور تھے وہ لوگ مجرم
By Nighat Hashmi
فَاَرۡسَلۡنَاعَلَیۡہِمُالطُّوۡفَانَوَالۡجَرَادَوَالۡقُمَّلَوَالضَّفَادِعَوَالدَّمَاٰیٰتٍمُّفَصَّلٰتٍفَاسۡتَکۡبَرُوۡاوَکَانُوۡاقَوۡمًامُّجۡرِمِیۡنَ
پھر بھیجا ہم نے اُن پر طوفا ن اور ٹڈیاں اور جوئیںاور مینڈک اور خون نشانیاں الگ الگ پھر اُنہوں نے تکبر کیا اور تھے وہ لو گمجرم