Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَمَّاوَقَعَعَلَیۡہِمُالرِّجۡزُقَالُوۡایٰمُوۡسَیادۡعُلَنَارَبَّکَبِمَاعَہِدَعِنۡدَکَلَئِنۡکَشَفۡتَعَنَّاالرِّجۡزَلَنُؤۡمِنَنَّلَکَوَلَنُرۡسِلَنَّمَعَکَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
اور جب واقع ہوا ان پر عذاب کہنے لگے اے موسی دعا کر ہمارے لیے اپنے رب سےبوجہ اس کے جو اس نے عہد کیاپاس تیرے البتہ اگرہٹا دے تو ہم سے عذاب البتہ ہم ضرور ایمان لے آئیں گےتجھ پر اور البتہ ہم ضرور بھیجیں گےساتھ تیرے بنی اسرائیل کو
By Nighat Hashmi
وَلَمَّاوَقَعَعَلَیۡہِمُالرِّجۡزُقَالُوۡایٰمُوۡسَیادۡعُلَنَارَبَّکَبِمَاعَہِدَعِنۡدَکَلَئِنۡکَشَفۡتَعَنَّاالرِّجۡزَلَنُؤۡمِنَنَّلَکَوَلَنُرۡسِلَنَّمَعَکَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
اور جب آ پڑتا اُن پر کوئی عذاب وہ کہتے اے موسیٰ دُعا کرو ہمارے لیے اپنے رب سے ساتھ اُس کے جواُس نے عہد کیا تمہارے ہاں یقیناً اگر تم دور کر دوہم سے عذاب تو ہم ضرور ایمان لے آ ئیں گے تمہارے لیے اور یقیناہم ضرور بھیج دیں گے ساتھ تمہارے بنی اسرا ئیل کو