قَالَ | اَغَیۡرَ | اللّٰہِ | اَبۡغِیۡکُمۡ | اِلٰـہًا | وَّہُوَ | فَضَّلَکُمۡ | عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ |
کہا | کیا غیر | اللہ کے | میں تلاش کروں تمہارے لیے | کوئی الہٰ | حالانکہ وہ | اس نے فضیلت بخشی تمہیں | تمام جہان والوں پر |
قَالَ | اَغَیۡرَ | اللّٰہِ | اَبۡغِیۡکُمۡ | اِلٰـہًا | وَّہُوَ | فَضَّلَکُمۡ | عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ |
اس نے کہا | کیا سوائے | اللہ تعالیٰ کے | میں تلاش کرو ں تمہارے لیے | کوئی معبود | حا لانکہ وہ | فضیلت عطا کی اس نے تمہیں | جہانوں پر |