Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡاَنۡجَیۡنٰکُمۡمِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَیَسُوۡمُوۡنَکُمۡسُوۡٓءَالۡعَذَابِیُقَتِّلُوۡنَاَبۡنَآءَکُمۡوَیَسۡتَحۡیُوۡنَنِسَآءَکُمۡوَفِیۡ ذٰلِکُمۡبَلَآءٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡعَظِیۡمٌ
اور جب نجات دی ہم نے تمہیں آل فرعون سے وہ چکھاتے تھے تمہیں برا عذابوہ خوب قتل کرتے تمہارے بیٹوں کو اور وہ زندہ چھوڑ دیتے تمہاری عورتوں کو اور اس میں آزمائش تھی تمہارے رب کی طرف سے بہت بڑی
By Nighat Hashmi
وَاِذۡاَنۡجَیۡنٰکُمۡمِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَیَسُوۡمُوۡنَکُمۡسُوۡٓءَ الۡعَذَابِیُقَتِّلُوۡنَاَبۡنَآءَکُمۡوَیَسۡتَحۡیُوۡنَنِسَآءَکُمۡوَفِیۡ ذٰلِکُمۡبَلَآءٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡعَظِیۡمٌ
اور جب نجات دی ہم نے تمہیں آلِ فرعون سے وہ دیتے تھے تمہیں بُرا عذاب وہ بُری طرح قتل کرتے تھے تمہارے بیٹوں کو اور وہ زندہ رکھتے تھے تمہاری عورتوں کو اور اس میں آزمائش تھیتمہارے رب کی جانب سےبہت بڑی