Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَوٰعَدۡنَامُوۡسٰیثَلٰثِیۡنَلَیۡلَۃًوَّاَتۡمَمۡنٰہَابِعَشۡرٍفَتَمَّمِیۡقَاتُرَبِّہٖۤاَرۡبَعِیۡنَلَیۡلَۃًوَقَالَمُوۡسٰیلِاَخِیۡہِ ہٰرُوۡنَاخۡلُفۡنِیۡفِیۡ قَوۡمِیۡوَاَصۡلِحۡوَلَاتَتَّبِعۡسَبِیۡلَالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور وعدہ لیا ہم نے موسیٰ سے تیس رات کااور پورا لیا ہم نے انہیں ساتھ دس کے تو پورا ہوامقرر وقت اس کے رب کا چالیس رات کا اور کہا موسیٰ نے اپنے بھائی ہارون سے جان نشینی کرومیری میری قوم میں اور اصلاح کرنا اور نہ تم پیروی کرو راستے کی فساد کرنے والوں کے
By Nighat Hashmi
وَوٰعَدۡنَامُوۡسٰیثَلٰثِیۡنَلَیۡلَۃًوَّاَتۡمَمۡنٰہَابِعَشۡرٍفَتَمَّمِیۡقَاتُرَبِّہٖۤاَرۡبَعِیۡنَلَیۡلَۃًوَقَالَمُوۡسٰیلِاَخِیۡہِ ہٰرُوۡنَاخۡلُفۡنِیۡفِیۡ قَوۡمِیۡوَاَصۡلِحۡوَلَاتَتَّبِعۡسَبِیۡلَالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور میعاد مقرر کی ہم نےموسیٰ سےتیسراتوں کیاور پورا کیا ہم نے اُن کوساتھ دس کےسو مکمل ہو گئیمقررہ مدت اس کے رب کیچالیسراتیںاور کہاموسیٰ نےاپنے بھائی کے لیےہارونتم میرے جانشین رہومیری قوم میںاور تم اصلاح کرنااور نہتم پیروی کرناراستے کیفساد کرنے والوں کے