Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَمَّاجَآءَمُوۡسٰیلِمِیۡقَاتِنَاوَکَلَّمَہٗرَبُّہٗقَالَرَبِّاَرِنِیۡۤاَنۡظُرۡاِلَیۡکَقَالَلَنۡتَرٰىنِیۡوَلٰکِنِانۡظُرۡاِلَی الۡجَبَلِفَاِنِاسۡتَقَرَّمَکَانَہٗفَسَوۡفَتَرٰىنِیۡفَلَمَّاتَجَلّٰیرَبُّہٗلِلۡجَبَلِجَعَلَہٗدَکًّاوَّخَرَّمُوۡسٰیصَعِقًافَلَمَّاۤاَفَاقَقَالَسُبۡحٰنَکَتُبۡتُاِلَیۡکَوَاَنَااَوَّلُالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور جب آیا موسی ہمارے مقرر وقت پر اور کلام کیا اس سے اس کے رب نےکہا اے میرے رب دکھا مجھے میں دیکھوں تیری طرف فرمایا ہرگز نہ تو دیکھ سکو گے مجھے اور لیکن دیکھوطرف پہاڑ کے پھر اگروہ قائم رہے اپنی جگہ پر تو عنقریب تم دیکھ لو گے مجھے تو جب تجلی کی اس کے رب نے پہاڑ پراس نے کردیا اسے ریزہ ریزہ اور گر پڑا موسی بےہوش ہوکر پھر جب ہوش میں آیااس نے کہا پاک ہے توتوبہ کرتا ہوں میں تیری طرف اور میں سب سے پہلا ہوں ایمان لانے والوں میں
By Nighat Hashmi
وَلَمَّاجَآءَمُوۡسٰیلِمِیۡقَاتِنَاوَکَلَّمَہٗرَبُّہٗقَالَرَبِّاَرِنِیۡۤاَنۡظُرۡاِلَیۡکَقَالَلَنۡتَرٰىنِیۡوَلٰکِنِانۡظُرۡاِلَی الۡجَبَلِفَاِنِاسۡتَقَرَّمَکَانَہٗفَسَوۡفَتَرٰىنِیۡفَلَمَّاتَجَلّٰیرَبُّہٗلِلۡجَبَلِجَعَلَہٗدَکًّاوَّخَرَّمُوۡسٰیصَعِقًافَلَمَّاۤاَفَاقَقَالَسُبۡحٰنَکَتُبۡتُاِلَیۡکَوَاَنَااَوَّلُالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور جب آیاموسیٰہمارے مقرر کردہ وقت کے لیےاور کلام کیا اُس سےاُس کے رب نےاس نے کہا اے ہمارے رب دِکھا مجھے میں دیکھوںطرف تیریاس نے فرما یاہرگز نہیںتم دیکھ سکتے مجھےلیکنتم دیکھوطرف پہاڑ کیسو اگروہ برقرار رہااپنی جگہ تو عنقریبتم دیکھ لو گے مجھےتو جبجلوہ ڈالااُس کے رب نےپہاڑ کے لیےکر دیا اُسےریزہ ریزہ اور گر پڑاموسیٰبے ہو ش ہو کرپھر جب وہ ہوش میں آیااُس نے کہا پاک ہے تُومیں نے توبہ کیطرف تیریاور میںسب سے پہلا ہوںایمان لانے والوں میں سے