Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَیٰمُوۡسٰۤیاِنِّیاصۡطَفَیۡتُکَعَلَی النَّاسِبِرِسٰلٰتِیۡوَبِکَلَامِیۡفَخُذۡمَاۤاٰتَیۡتُکَوَکُنۡمِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ
فرمایا اے موسی بیشک میںچن لیا میں نے تجھے لوگوں پرساتھ اپنے پیغامات کے اور ساتھ اپنے کلام کے پس لے لو جو میں نے دیا تجھے اور ہوجاؤ شکر کرنے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالَیٰمُوۡسٰۤیاِنِّیاصۡطَفَیۡتُکَعَلَی النَّاسِبِرِسٰلٰتِیۡوَبِکَلَامِیۡفَخُذۡمَاۤاٰتَیۡتُکَوَکُنۡمِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے موسیٰ یقیناً میں منتخب کیا میں نے تجھے لوگوں پر ساتھ اپنے پیغامات کے اور ساتھ اپنے کلام کے سو لے لو جو میں دیتا ہوں تمہیں اور تم ہو جاؤ شکر کرنے والوں میں سے