Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَتَبۡنَالَہٗفِی الۡاَلۡوَاحِمِنۡ کُلِّ شَیۡءٍمَّوۡعِظَۃًوَّتَفۡصِیۡلًالِّکُلِّشَیۡءٍفَخُذۡہَابِقُوَّۃٍوَّاۡمُرۡقَوۡمَکَیَاۡخُذُوۡابِاَحۡسَنِہَاسَاُورِیۡکُمۡدَارَالۡفٰسِقِیۡنَ
اور لکھ دی ہم نے اس کے لیے تختیوں میں ہر چیز کے بارے میں نصیحت اور تفصیلواسطے ہرچیز کے پس پکڑ لو اسے مضبوطی سے اور حکم دو اپنی قوم کووہ لیں لےان کے بہترین کو عنقریب میں دکھاؤں گا تمہیںگھر فاسقوں کا
By Nighat Hashmi
وَکَتَبۡنَالَہٗفِی الۡاَلۡوَاحِمِنۡ کُلِّ شَیۡءٍمَّوۡعِظَۃًوَّتَفۡصِیۡلًالِّکُلِّ شَیۡءٍفَخُذۡہَابِقُوَّۃٍوَّاۡمُرۡقَوۡمَکَیَاۡخُذُوۡابِاَحۡسَنِہَاسَاُورِیۡکُمۡدَارَالۡفٰسِقِیۡنَ
اور لکھ دی ہم نے اس کے لیےتختیوں میں ہر چیز کی نصیحت اور تفصیل ہر چیز کے لیے سو تم پکڑ لو ا ن کو قوت سے اور تم حکم دو اپنی قوم کو وہ پکڑےرکھیں اچھی باتیں ان کی جلد ہی میں دکھاؤ ں گا تمہیں گھر نافرمانوں کے