Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَاَصۡرِفُعَنۡ اٰیٰتِیَالَّذِیۡنَیَتَکَبَّرُوۡنَفِی الۡاَرۡضِبِغَیۡرِالۡحَقِّوَاِنۡیَّرَوۡاکُلَّاٰیَۃٍلَّایُؤۡمِنُوۡابِہَاوَاِنۡیَّرَوۡاسَبِیۡلَالرُّشۡدِلَایَتَّخِذُوۡہُسَبِیۡلًاوَاِنۡیَّرَوۡاسَبِیۡلَالۡغَیِّیَتَّخِذُوۡہُسَبِیۡلًاذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَکَانُوۡاعَنۡہَاغٰفِلِیۡنَ
عنقریب میں پھیر دوں گا اپنی نشانیوں سے ان لوگوں کو جوتکبر کرتے ہیں زمین میںبغیرحق کے اور اگر وہ دیکھ لیں ہر نشانی نہیں وہ ایمان لائیں گےاس پر اور اگر وہ دیکھ لیں راستہ ہدایت کا نہیں بنائیں گے اسے راستہ اور اگر وہ دیکھ لیںراستہ گمراہی کا وہ بنا لیں گے اسے راستہ یہ بوجہ اس کے کہ انہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو اور تھے وہ ان سے غافل
By Nighat Hashmi
سَاَصۡرِفُعَنۡ اٰیٰتِیَالَّذِیۡنَیَتَکَبَّرُوۡنَفِی الۡاَرۡضِبِغَیۡرِ الۡحَقِّوَاِنۡیَّرَوۡاکُلَّ اٰیَۃٍلَّایُؤۡمِنُوۡابِہَاوَاِنۡیَّرَوۡاسَبِیۡلَالرُّشۡدِلَایَتَّخِذُوۡہُسَبِیۡلًاوَاِنۡیَّرَوۡاسَبِیۡلَالۡغَیِّیَتَّخِذُوۡہُسَبِیۡلًاذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَکَانُوۡاعَنۡہَاغٰفِلِیۡنَ
عنقریب میں پھیر دوں گا اپنی آیات سے ا ُن لوگوں کوجو بڑے بنتے ہیں زمین میں ناحق اور اگر وہ دیکھیں ہر قسم کی نشانی نہیں وہ ایمان لائیں گے ساتھ ان کے اور اگر وہ دیکھ لیں راستہ بھلائی کا نہ وہ بنائیں اس کو راستہ اور اگر وہ دیکھ لیں راستہ گمراہی کا وہ بنالیں اُس کو راستہ یہ اس وجہ سے ہے کہ یقیناً وہ انہوں نے جھٹلایا ہماری آ یا ت کو اور تھے وہ اُن سے غافل