وَالَّذِیۡنَ | کَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَا | وَلِقَآءِ | الۡاٰخِرَۃِ | حَبِطَتۡ | اَعۡمَالُہُمۡ | ہَلۡ | یُجۡزَوۡنَ | اِلَّا | مَا | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
اور جنہوں نے | جھٹلایا | ہماری نشانیوں کو | اور ملاقات کو | آخرت کی | ضائع ہوگئے | اعمال ان کے | نہیں | وہ بدلہ دئیے جائیں گے | مگر | جو | تھے وہ | وہ عمل کرتے |
وَالَّذِیۡنَ | کَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَا | وَلِقَآءِ الۡاٰخِرَۃِ | حَبِطَتۡ | اَعۡمَالُہُمۡ | ہَلۡ | یُجۡزَوۡنَ | اِلَّا | مَا | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
اور وہ لوگ | جنہوں نے جھٹلایا | ہماری آ یا ت کو | اور آخرت کی ملاقات کو | ضا ئع ہو گئے | اعمال اُن کے | نہیں | وہ بدلہ دیے جا ئیں گے | مگر | جو | تھے وہ | وہ عمل کرتے تھے |