Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاتَّخَذَقَوۡمُمُوۡسٰیمِنۡۢ بَعۡدِہٖمِنۡ حُلِیِّہِمۡعِجۡلًاجَسَدًالَّہٗخُوَارٌاَلَمۡیَرَوۡااَنَّہٗلَایُکَلِّمُہُمۡوَلَایَہۡدِیۡہِمۡسَبِیۡلًااِتَّخَذُوۡہُوَکَانُوۡاظٰلِمِیۡنَ
اور بنا لیاقوم نے موسیٰ کی اس کے پیچھے سے اپنے زیورات میں سے ایک بچھڑا جسم والا اس کیگائے کی آواز تھی کیا نہیں انہوں نے دیکھا کہ بیشک وہ نہیں وہ کلام کرتا تھا ان سے اور نہ وہ راہنمائی کرتا تھا ان کیکسی راستے (کی طرف) انہوں نے بنا لیا اسے (معبود) اور تھے وہ ظالم
By Nighat Hashmi
وَاتَّخَذَقَوۡمُ مُوۡسٰیمِنۡۢ بَعۡدِہٖمِنۡ حُلِیِّہِمۡعِجۡلًاجَسَدًالَّہٗخُوَارٌاَلَمۡیَرَوۡااَنَّہٗلَایُکَلِّمُہُمۡوَلَایَہۡدِیۡہِمۡسَبِیۡلًااِتَّخَذُوۡہُوَکَانُوۡاظٰلِمِیۡنَ
اور بنا یا قومِ موسیٰ نے اس کے بعد اپنے زیوروں سے ایک بچھڑا ایک جسم تھا اس کے لیے گا ئے کی آواز تھی کیا نہیں اُنہوں نے دیکھا یقیناً وہ نہیں وہ بولتا ان سے اور نہ وہ بتاتا ہےان کو راستہ اُنہوں نے پکڑ لیا اسے اور تھے وہ ظالم