Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَمَّاسُقِطَفِیۡۤ اَیۡدِیۡہِمۡوَرَاَوۡااَنَّہُمۡقَدۡضَلُّوۡاقَالُوۡالَئِنۡلَّمۡیَرۡحَمۡنَارَبُّنَاوَیَغۡفِرۡلَنَالَنَکُوۡنَنَّمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اور جب وہ گرائے گئے اپنے ہاتھوں میں(نادم ہوئے) اور انہوں نے دیکھا کہ بیشک وہ تحقیقوہ بھٹک گئے ہیں وہ کہنے لگے یقینا اگر نہ رحم کیا ہم پر ہمارے رب نے اور (نہ)اس نےبخشش فرمائی ہماری البتہ ہم ضرور ہوجائیں گےخسارہ پانے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَلَمَّاسُقِطَ فِیۡۤ اَیۡدِیۡہِمۡوَرَاَوۡااَنَّہُمۡقَدۡضَلُّوۡاقَالُوۡالَئِنۡلَّمۡیَرۡحَمۡنَارَبُّنَاوَیَغۡفِرۡلَنَالَنَکُوۡنَنَّمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اور جب وہ نادم ہوئے اور اُنہوں نے دیکھا یقیناً وہ واقعتاً گمراہ ہو گئے اُنہوں نے کہا یقیناً اگر نہرحم کیا ہم پر ہمارے رب نے اور (نہ) بخشا اس نے ہمیں ہم ضرورہو جا ئیں گے خسارہ پا نے والوں میں سے