Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَمَّارَجَعَمُوۡسٰۤیاِلٰی قَوۡمِہٖغَضۡبَانَاَسِفًاقَالَبِئۡسَمَاخَلَفۡتُمُوۡنِیۡمِنۡۢ بَعۡدِیۡاَعَجِلۡتُمۡاَمۡرَرَبِّکُمۡوَاَلۡقَیالۡاَلۡوَاحَوَاَخَذَبِرَاۡسِاَخِیۡہِیَجُرُّہٗۤاِلَیۡہِقَالَابۡنَ اُمَّاِنَّالۡقَوۡمَاسۡتَضۡعَفُوۡنِیۡوَ کَادُوۡایَقۡتُلُوۡنَنِیۡفَلَاتُشۡمِتۡبِیَالۡاَعۡدَآءَوَلَاتَجۡعَلۡنِیۡمَعَ الۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
اور جب پلٹا موسی طرف اپنی قوم کے بہت غصے میں افسوس کرتے ہوئےان نے کہا کتنی بری ہے جوجانشینی کی تم نے میریبعد میرے کیا جلدی کی تم نےحکم سے اپنے رب کے اور اس نے ڈال دیں تختیاں اور اس نے پکڑ لیا سر اپنے بھائی کا وہ کھینچنے لگا اسےطرف اپنے اس نے کہا اے میری ماں کے بیٹے بیشکان لوگوں نے کمزور سمجھا مجھے اور قریب تھا کہ وہ قتل کردیتے مجھے پس نہتو ہنسا مجھ پر دشمنوں کو اور نہتو شامل کر مجھے ساتھ ان لوگوں کےجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَمَّارَجَعَمُوۡسٰۤیاِلٰی قَوۡمِہٖغَضۡبَانَاَسِفًاقَالَبِئۡسَمَاخَلَفۡتُمُوۡنِیۡمِنۡۢ بَعۡدِیۡاَعَجِلۡتُمۡاَمۡرَرَبِّکُمۡوَاَلۡقَیالۡاَلۡوَاحَوَاَخَذَبِرَاۡسِاَخِیۡہِیَجُرُّہٗۤاِلَیۡہِقَالَابۡنَ اُمَّاِنَّالۡقَوۡمَاسۡتَضۡعَفُوۡنِیۡوَ کَادُوۡایَقۡتُلُوۡنَنِیۡفَلَاتُشۡمِتۡبِیَالۡاَعۡدَآءَوَلَاتَجۡعَلۡنِیۡمَعَ الۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
اور جب واپس آئے موسیٰ طرف اپنی قوم کیغصے سے بھر ےہوئے افسوس کرتے ہوئے اُس نے کہا بہت بُری تم نے جا نشینی کی میری میرے بعد کیا جلد بازی کی تم نے حکم سے اپنے رب کے اور پھینک دیں اس نے تختیاں اور پکڑ لیا اس نے سر کو اپنے بھائی کے وہ کھینچنے لگے اُسے طرف اپنی اس نے کہا اے میری ماں کے بیٹے یقیناً قوم نے کمزور سمجھا مجھے اور قریب تھے کہ وہ قتل کر دیتے مجھے سو نہ آپ خوش کریں مجھ پر دشمنوں کو اور نہ آپ شامل کریں مجھے ساتھ لوگوں کے ظالم