Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّانَسُوۡامَاذُکِّرُوۡابِہٖۤاَنۡجَیۡنَاالَّذِیۡنَیَنۡہَوۡنَعَنِ السُّوۡٓءِوَاَخَذۡنَاالَّذِیۡنَظَلَمُوۡابِعَذَابٍۭبَئِیۡسٍۭبِمَاکَانُوۡایَفۡسُقُوۡنَ
پھر جب وہ بھول گئے جووہ نصیحت کیے گئے تھےجس کینجات دی ہم نےانہیں جو وہ روکتے تھے برائی سے اور پکڑ لیا ہم نےان کو جنہوں نےظلم کیا ساتھ عذاب کےسخت کے بوجہ اس کے جو تھے وہوہ نافرمانی کرتے
By Nighat Hashmi
فَلَمَّانَسُوۡامَاذُکِّرُوۡابِہٖۤاَنۡجَیۡنَاالَّذِیۡنَیَنۡہَوۡنَعَنِ السُّوۡٓءِوَاَخَذۡنَاالَّذِیۡنَظَلَمُوۡابِعَذَابٍۭبَئِیۡسٍۭبِمَاکَانُوۡایَفۡسُقُوۡنَ
پھر جب انہوں نے بُھلا دیا جو انہیں نصیحت کی گئی تھی اس کی نجات دی ہم نے ان لوگوں کوجو وہ روکا کرتے تھے بُرائی سے اور پکڑ لیا ہم نے ان لوگوں کو جنہوں نے ظلم کیا ساتھ عذاب کے بد ترین بوجہ اس کے جو تھے وہ نافرمانی کرتے